2 مارچ، 2026، 1:55 PM

سکردو پاکستان میں حالیہ واقعات کے شہدا کی تشییع جنازہ، عوام کی بھرپور شرکت+ تصاویر

سکردو پاکستان میں حالیہ واقعات کے شہدا کی تشییع جنازہ، عوام کی بھرپور شرکت+ تصاویر

مرجع تقلید شیعیان جہاں رہبر معظم انقلاب کی شہادت کے خلاف گزشتہ روز کراچی اور شمالی پاکستان کے مختلف علاقوں، بالخصوص بلتستان میں ہونے والے مظاہروں کے دوران 35 سے زائد شہری شہید ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مرجع تقلید شیعیان جہاں رہبر معظم انقلاب شہید حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی شہادت کے خلاف گزشتہ روز کراچی اور شمالی پاکستان کے مختلف علاقوں، بالخصوص بلتستان میں ہونے والے مظاہروں کے دوران 35 سے زائد شہری شہید ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق آج بلتستان میں شہید افراد کی اجتماعی تشییع جنازہ منعقد کی گئی۔ یہ تقریب ایسے وقت میں ہوئی جب اس سے قبل علاقے میں سخت پابندیاں اور ہنگامی نوعیت کے اقدامات نافذ کیے گئے تھے۔

دریں اثنا انجمن امامیہ بلتستان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ صورتحال کے حوالے سے آئندہ لائحۂ عمل طے کرنے کے لیے دینی مراجع کی رہنمائی اور ہدایات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

سکردو پاکستان میں حالیہ واقعات کے شہدا کی تشییع جنازہ، عوام کی بھرپور شرکت+ تصاویر

سکردو پاکستان میں حالیہ واقعات کے شہدا کی تشییع جنازہ، عوام کی بھرپور شرکت+ تصاویر

News ID 1938317

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha